وزیراعلیٰ پنجابکی زیر صدارت پنجاب ایمرجنسی کونسل کا اجلاس،
ریٹائرمنٹ کی عمر45سے بڑھا کر50سال کرنیکی منظوری دوران تربیت ریسکیورز کو قواعدو ضوابط کے تحت تنخواہ ودیگر مراعات اور3235ملازمین کو ریگو لر کرنے کی منظوری بلند عمارتوں میں ایمرجنسی اخراج کے راستے ہر صورت رکھنے اورعمارتوں کی جامع انسپکشن کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت عمارتوں کے قریب ہائیڈرنٹس لگانے کے عمل کو یقینی بنایا جائے،موٹر بائیک ایمبولینس سروس کا دائرہ کار ہر ضلع تک لیکر جائینگے
پیر 26 اکتوبر 2020 23:07
(جاری ہے)
ہائیڈرنٹس سے آتشزدگی کی صورت میں فائر بریگیڈ گاڑیوں کو پانی کیلئے دورنہیں جانا پڑے گا۔
انہوںنے ہدایت کی کہ عمارتوں میں فائر سیفٹی آلات کی تنصیب یقینی بنائی جائے ۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ موٹر بائیک ایمبولینس سروس کا دائرہ کار پنجاب کے ہر ضلع تک لیکر جائیںگے۔ہر ضلع کو ایمبولینس سروس کیلئے 50موٹر سائیکلیں دی جائیںگی۔انہوںنے کہا کہ 250نئی ایمبولینسیں بھی خریدی جارہی ہیں۔ریسکیو1122کے ادارے کو غیرروایتی انداز سے چلایا جائے گا۔ ریسکیو1122کے افسروں اورعملے کی ترقی کے امورکو جلد حل کیا جائے ۔اس ضمن میں پہلے ہی بہت تاخیر ہوچکی ہے ، مزید تاخیر کسی صورت نہیں ہونی چاہیے۔سروس رولزکے حوالے سے معاملات جلد طے کیے جائیں ۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اس ضمن میں صوبائی وزیر قانون کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی۔انہوں کہا کہ ریسکیو 1122کوسٹیٹ آف دی آرٹ ادارہ بنانے کیلئے ہر اقدام اٹھائیںگے۔وزیراعلیٰ نے ریسکیو1122کے امورکو باہمی کوآرڈینیشن کے تحت جلد حل کرنے کی ہدایت کی۔اجلاس میں ڈی جی ریسکیو1122کے عہدے کیلئے ڈاکٹر رضوان نصیرکو مزید 6ماہ کی توسیع کی منظوری دی گئی۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ نئے ڈی جی کا تقرر قواعد و ضوابط کے مطابق 6ماہ کے اندر ہر صورت یقینی بنایا جائے ۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارکوڈاکٹر رضوان نصیرنے اقوام متحدہ کی جانب سے ریسکیو ٹیم کو ملنے والی شیلڈ پیش کی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے ریسکیو 1122کی کارکردگی کی تعریف کی اورمزید محنت سے کام کرنے کی ہدایت کی ۔وزیراعلیٰ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ موٹر بائیک ایمبولینس سروس سے 6لاکھ سے زائد لوگ مستفید ہوئے۔اجلاس میں وزیر قانون راجہ بشارت، اراکین پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ، خدیجہ عمر،چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو،ایڈیشنل چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اورمتعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
پاکستانی معروف فنکار برادری کی سانحہ 9 مئی کی مذمت ،ملوث ذمہ داران کو سزا دینے کا مطالبہ
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق ..
فرح خان کے بچوں کا نام پاسپوٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کافیصلہ جاری
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ
نئی منڈیاں تلاش ،حکومتی سطح پر مارکیٹنگ کیلئے پالیسی تشکیل دی جائے ‘ اعجاز الرحمان
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
جمشید اقبال ، مسرت چیمہ کے داماد دبئی میں انتقال کر گئے
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم نذیر تارڑ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
9مئی کیسز،عدالتوں میں پیش نہ ہونے پر 14ملزمان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان