چین کا ٹیکنالوجی کے میدان پر حملہ امریکی وار مشین تباہی سے دوچار
چین نے حساس آلات کی برآمدات کو کنٹرول کرنے کاآئین بنانے کا اعلان کردیا
سجاد قادر
بدھ دسمبر
06:49

(جاری ہے)
ایسے سبھی آلات جو کہ ملکی دفاعی نظام کے لیے آلات بنانے میں کارآمد ہیں جیسا کہ ملٹری ہتھیار،اسٹریٹجک ٹیکنالوجی،آرٹ فیشل انٹیلی جنس الگورتھم اور خاص طور پر نایاب معدنی دھاتیں جو کہ ڈیفنس سسٹم میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں اس کی ایکسپورٹ مکمل طور پر بند ہو جائے گی جس سے امریکہ کے لیے تشویش کی صورت حال پیدا ہو جائے گی۔
چین نیا قانون لانے اور ایکسپورٹ کو کنٹرول کرنے کی پالیسی اس وقت لے کر آیا جب ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی معیشت کو آخری دھچکا دینے کے لیے سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ انٹرنیشنل کارپوریشن اور چائنا نیشنل آف شور آئل کارپوریشن کو یہ کہہ کر بلیک لسٹ کرنے کا عندیہ دیا کہ اسے چین کی ملٹری ڈیل کرتی ہے۔لہٰذا امریکی صدر کی طرف سے اس قسم کے بیان کے ردعمل کے طور پر چین نے بھی امریکی ملٹری اداروں کو دیے جانے والے نایاب اور حساس آلات کی ایکسپورٹ بھی بند کرنے کا عندیہ دے دیا ہے جس سے امریکہ ا ور چین کے درمیان تعلقات کشید ہونا شروع ہو گئے ہیں۔یہ کوئی پہلی بار نہیں ہے جب امریکہ نے چین پر معاشی پابندیاں عائد کرنے یا وہاں کی کمپنیوں کو امریکہ میں کام کرنے سے روکنے کی کوشش کی ہے بلکہ اس سے قبل بھی وہ کئی بار ایسا کر چکا ہے مگر اس وقت بھی زیادہ نقصان امریکہ کا ہی ہوا تھااور اگر اب کی بار چین آئین میں تبدیلی کر لیتا ہے ا ور احساس آلات کی ایکسپورٹ پر پابندی عائد کر دیتا ہے تو اس سے امریکہ کے لیے بڑے مسائل پیدا ہو جائیں گے کہ اس کے دفاع نظام میں سقم پیدا ہونے کا خطرہ ہے۔لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے احکامات پر 388 ججز کے تقرر وتبادلے کر دیئے گئے
-
وسائل کارخ نظر انداز شہروں کی جانب موڑا رکھا ہے‘وزیراعلیٰ عثمان بزدار
-
شدید دھند اورتکنیکی مسائل کے باعث اندرون اور بیرون ملک سے آنے اورجانے والی 16 پروازیں منسوخ ،21 تاخیر کا شکار
-
ہائیکورٹ کے تین ایڈمن آفس کوآرڈینٹرز کی اسسٹنٹ رجسٹرار کے عہدے پر ترقی
-
قومی انسداد پولیو مہم میں 4 کروڑ سے زائد بچوں کی ویکسی نیشن کی گئی
-
حکمران قومی خزانے سے کمیشن مانگتے پکڑے گئے ‘ مریم اورنگزیب
-
نیب نے چوہدری برادران کے خلاف 20 سال بعد تمام کیسز بند کر دئیے
-
ساڑھے 7ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
شہری علاقوں میں مویشیوں کی موجودگی کیخلاف قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
-
حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ،اپوزیشن جماعتیں اپنی حیثیت منوانے کیلئے جتن کر رہی ہیں‘ جمشید اقبال چیمہ
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.