ایس پی سٹی آپریشنز فراز احمد کی سربراہی میں لوہاری گیٹ پولیس کی کارروائی

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 23 جنوری 2021 17:21

ایس پی سٹی آپریشنز فراز احمد کی سربراہی میں لوہاری گیٹ پولیس کی کارروائی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جنوری2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ایس پی سٹی آپریشنز فراز احمد کی سربراہی میں لوہاری گیٹ پولیس کی کارروائی۔چیک ڈس آنر کے مقدمے میں 4 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم نعیم گرفتار۔ اشتہاری ملزم نعیم چیک ڈس آنر کے مقدمے میں قصور پولیس کو مطلوب تھا۔

(جاری ہے)

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاوٴن جاری ہے۔ ایس پی فراز احمد نے بتایا کہ اشتہاری ملزم نعیم کو مزید تفتیش کیلئے قصور پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔ ایس ایچ او لوہاری گیٹ عمران انوار نے اپنی ٹیم کے ہمراہ اشتہاری ملزم نعیم کو گرفتار کیا۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان کا اشتہاری ملزم نعیم کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں