وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے پیپلز پارٹی کے ایم پی اے رئیس نبیل احمد کی ملاقات، وزیراعلیٰ عثمان بزدا ر پر اعتماد کا اظہار
سابق دور میں پسماندہ علاقوں کو جان بوجھ کر نظر انداز کیا گیا،ترقی مخالف عناصر عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے‘وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
جمعرات 28 جنوری 2021 19:22
(جاری ہے)
ترقی کے سفر پر پہلا حق پسماندہ علاقوں کا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ بعض عناصرنے جعلی نعروں سے عوام کا دل بہلایا۔ عوام سمجھداراوراچھے برے کی تمیز رکھتے ہیں۔ترقی مخالف عناصرپراپیگنڈا کے ذریعے عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے۔ رکن صوبائی اسمبلی رئیس نبیل احمد نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ سے ملاقات بہت خوشگوار رہی۔آپ انتہائی اخلاق سے ملتے ہیں اور آپ کی ملنساری سے بہت متاثر ہوا ہوں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عون چوہدری بھی اس موقع پر موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گندم کی خریداری نہ کرنے پر پنجاب کے مختلف شہروں میں کسانوں کا احتجاج جاری ،بھوک ہڑتال کیمپ قائم
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ
وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائون تیز کرنے کا حکم
گندم درآمد کے معاملے پر حکومت رپورٹ کو پبلک کرنے ،ذمہ داران کیخلاف ایکشن لینے کا ارادہ رکھتی ہے‘ بلال ..
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
8روز سے جاری مہم میں 30 ہزار461بجلی چور گرفتار
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
سعودی حکومت ،نجی شعبے سے 10ارب ڈالر کی سرمایہ کاری خوش آئند ہے‘ مقررین
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
آئی ایم ایف سے قرضے لینا خطرناک کھیل ہے‘ فرخ جاوید مون
غزہ کے شہداء کا خونِ بے گناہی ایک دن ضرور رنگ لائیگا ‘سنی علما ء کونسل
پاکستان کا مستقبل اسلام سے وابستہ ہے ‘ جے یو آئی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ
-
وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائون تیز کرنے کا حکم
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرسیلاب متاثرین کےلئے لاہورسے موبائل وین ہسپتال پشاور پہنچ گئی
-
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سکھر ڈویژن کا اجلاس ، بجٹ سمیت دیگر امور زیر بحث آئے
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع
-
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ (ن)مریم اورنگزیب
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
پنجاب کے 8 شہروں میں سی بی ڈی بزنس سنٹرز قائم کرنے کافیصلہ
-
شہریوں کو سستی اشیاء کی فراہمی، بجٹ میں وزیرِاعظم ریلیف پیکیج کیلئے فنڈز مختص کیے جانے کا امکان
-
پنجاب حکومت کا اعلانات کے باوجود گندم خریدنے سے گریز‘کسانوں کے صبر کا پیمانہ لبریزہونے لگا