چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے پارٹی رہنما رانا جمیل منج کو اہم ذمہ داری دینے کا گرین سگنل دیدیا

پیر 11 اکتوبر 2021 19:20

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے پارٹی رہنما رانا جمیل منج کو اہم ذمہ داری دینے کا گرین سگنل دیدیا
رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2021ء) پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حلقہ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رانا جمیل منج کو اہم ذمہ داری دینے کا گرین سگنل دیدیا ۔ رانا جمیل منج اپنے حلقے میں بہت سے خدمات ہیں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں