افتخارامجد سیکرٹری خزانہ پنجاب تعینات

جمعرات 2 دسمبر 2021 00:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2021ء) پنجاب حکومت نے تقرری کے منتظر گریڈ 20کے افسر افتخار امجد کو سیکرٹری خزانہ پنجاب تعینات کر دیا ۔ اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں