آصف زرداری کل گوجرانوالہ ڈویژن کے عہدیداران ،ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقات کرینگے

منگل 28 مارچ 2017 16:38

آصف زرداری کل گوجرانوالہ ڈویژن کے عہدیداران ،ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقات کرینگے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2017ء) پیپلزپارٹی پارلیمنیٹرینز کے سربراہ و سابق صدر آصف علی زرداری کل ( بدھ ) بلاول ہائوس لاہور میں سہ پہر ساڑھے 4بجے گوجرانوالہ ڈویژن کے عہدیداران اور ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقات کریں گے ۔

(جاری ہے)

جس میں پارٹی امور ، مجموعی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں