18 سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

جمعرات 19 ستمبر 2019 13:21

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2019ء) لاہور کے علاقے برکی میں 18 سالہ لڑکی نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ لاہور کے علاقے برکی میں سونیانامی لڑکی نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی جس سے تشویشناک حالت میں مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی ۔اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور لاش قبضہ میں لے کر پوسمارٹم کے لئے بھجوادی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں