باٹا پور کے علاقے سے نا معلوم نوجوان کی لاش برآمد

ہفتہ 18 ستمبر 2021 15:16

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2021ء) باٹا پور کے علاقے سے نا معلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ۔ایدھی ترجمان کے مطابق18 سالہ نامعلوم نوجوان نشے کا عادی تھااور نشے کی زیادتی کے باعث ہلاک ہوا۔

(جاری ہے)

ایدھی رضاکاروں نے نامعلوم نوجوان کی لاش کوپولیس کارروائی کے بعد مردہ خانے منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں