صحافت ایک مقدس پیشہ ہے ، ایک صحافی معاشرے کا آئینہ ہوتا ہے
صحافی کا بہترین لباس میں نظر آنا اُس کا بنیادی حق ہے،معروف ڈریس ایکسپرٹ حامد سعید کا لاہور پریس کلب میں" صحافت اور ڈریس" کے موضوع پر صحافتی برادری سے خطاب
شاہد نذیر چودھری پیر 18 مارچ 2024 11:59
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صحافی، صحافت اور معاشرہ یہ ایک ہی معاشرے کی کئی اکائیوں سے مل کر ایک نظام بنتاہے۔
حامد سعید کا کہنا تھا کہ اچھا لکھاری،اچھا کالم نگار، اچھا رپورٹر اور اچھا انوسٹیگیشن رپورٹر کے ساتھ ساتھ اچھا لباس پہننے والا بھی اچھا صحافی ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جن صحافیوں نے پہلے دن سے اپنے لباس پر توجہ دی ہوتی ہے وہ عام صحافی سے آگے نکل جاتے ہیں کیونکہ اچھا لباس پہننے والا بند ہ ہی اچھی مجالس میں دوستانہ ماحول کے زور پر آگے بڑھتا ہے۔کیونکہ اچھے لباس کے انتخاب سے اچھا نظام ڈویلپ ہونے کے ساتھ ساتھ اچھے اور معیاری حلقوں میں رسائی ممکن ہوتی ہےاوراچھے لباس پہننے سے اعلیٰ حلقوں میں حکومتی اور اپوزیشن کے اہم عہدیداران سے ملنے کی طاقت اچھے لباس میں چھپی ہوئی ہوتی ہے۔ جس طرح ایک صحافی اچھے لہجے کا مالک ہونا،اچھی ریسرچ اور اچھی انویسٹیگیشن رپورٹنگ کا ماہر ہو،اسی طرح ایک صحافی کو چاہیے کہ وہ اپنے اوپر اس بات کو لازم کرے کہ اُس کا اچھا نظر آنا بھی حقیقی صحافت کی نمائندگی ظاہر کرتا ہے۔ حامد سعید نے مزید کہا کہ لاہور پریس کلب کا شمار پاکستان کے ان پریس کلبوں میں ہوتا ہے جہاں سب سے زیادہ صحافی جڑے ہوئے ہیں اور سب سےزیادہ ممبر شپ ہے۔ آج یہاں میراگفتگوکرنے کا مقصد ہی یہی ہے کہ آپ لوگوں کو ایک اچھے ڈریس کے لیے رہنمائی دوں۔انہوں نے کہا کہ میں نے امریکہ کے شہر نیویارک میں سالہا سال ڈریس پر کام کیا ہے۔اس وقت بھی میری یہ خواہش ہے کہ پاکستانی معاشرے میں اچھے لباس والے لوگوں میںصحافی برادری بھی شامل ہو۔ انہوں نے کہا کہ میرا یہ مقصد ہے کہ عام صحافی بھی اچھے لباس کا انتخاب کرے تاکہ وہ دور پہچانا جائے کہ ایک معیاری صحافی آرہا ہے۔ تقریب کے آخر میں لاہور پریس کلپ کے نائب صدر امجد عثمانی نے حامد سعید کو یادگاری شیلڈ پیش کرتے ہوئے ان کی گفتگو کا خیر مقدم کیا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایس آئی ایف سی کی وجہ سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے‘ ندیم پہلوان
گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری نا گزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی (کل) ہو گی
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
فلموں میں کام کرنے کا کبھی شوق نہیں رہا اس لئے کبھی اس بارے میں سوچا بھی نہیں ‘ فضیلہ قاضی
فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے جامع روڈ میپ تیار کر کے اس پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے ‘ سائرہ نسیم
14سال کی عمر میں پہلی فلم کی ، شوبز میں اسکینڈل بننا معمول کی بات ہے ‘ فیصل رحمان
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے الحمرا آرٹ میوزیم کا دورہ
پاکستان کے نامور کامیڈینز رواں ہفتے آسٹریلیاروانہ ہوں گے
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا دورہ، لاہور رنگ روڈ کی سدرن لوپ کا بھی ..
لاہور ، شالیمار باغ میں دو روزہ ثقافتی کھیلوں کے پروگرام کا انعقاد
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال