پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام آل پاکستان ایچ ای سی انٹر یونیورسٹی ہاکی چیمپن شپ کا آغاز (آج)سے ہوگا

پیر 1 جنوری 2018 16:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جنوری2018ء) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام چار روزہ آل پاکستان تیسری ہائر ایجوکیشن کمیشن انٹر یونیورسٹی ویمن ہاکی چیمپن شپ 2017-18کا آغاز آج بروز (منگل )سے صبح 9بجے جوہر ٹائون ہاکی سٹیڈیم میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں