لاہور، پولیس نے گھروں میں کام کرنے کی آڑ میں چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو خواتین کو گرفتار کرلیا

جمعہ 19 جنوری 2018 18:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2018ء) پولیس نے گھروں میں کام کرنے کی آڑ میں چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو خواتین کو گرفتار کرلیا ہے پولیس نے ان خواتین کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے پولیس کے مطابق گرفتار کی جانے والی دونوں خواتین ایک ماہ قبل جیل سے رہا ہو کر آئیں تھیں جبکہ دونوں خواتین ریکارڈ یافتہ ہیں تھانہ جوہر ٹائون پولیس نے دونوں خواتین ملزمان کیخلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں