ڈپٹی سپیکر کے امیدوار دوست محمد مزاری نے اپنی سالگرہ کے دن اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھایا

بدھ 15 اگست 2018 17:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2018ء) تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اسمبلی میںڈپٹی سپیکر کے امیدوار دوست محمد مزاری نے اپنی 38ویں سالگرہ کے دن اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھایا ۔

(جاری ہے)

میر دوست محمد مزاری عام انتخابات میں حلقہ پی پی 297 سے منتخب ہوئے ہیں ۔ ساتھی اراکین اسمبلی کی جانب سے انہیں ڈپٹی سپیکر کے عہدے پرنامزد گی کے ساتھ ساتھ سالگرہ کی مبارکباد بھی دی گئی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں