عید سے قبل تفریحی مقامات پر لگے جھولوں کی جانچ پڑتال کا حکم

پیر 20 اگست 2018 17:13

عید سے قبل تفریحی مقامات پر لگے جھولوں کی جانچ پڑتال کا حکم
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اگست2018ء) عید سے قبل تفریحی مقامات پر لگے جھولوں کی جانچ پڑتال کا حکم جاری کردیاگیا جبکہ صوبہ بھر میں صفائی ستھرائی کے انتظامات بھی بہتر کرنے کی ہدایات بھی دی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے تفریحی مقامات پر لگے جھولوں کی عیدالضحی سے قبل مکمل جانچ پڑتال کا حکم دیا گیا ہے علاوہ ازیں صوبہ بھر میں عید کے پیش نظر صفائی ستھرائی کا نظام بھی بہتر کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو آگاہ کردیا گیا ہی

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں