شکایت پرپنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی تحقیقات، عطائیت کرنے پر5لاکھ روپے جرمانہ
منگل 9 اکتوبر 2018 21:11
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کمیشن کو جنید اعظم نے درخواست دی کہ وہ اپنی بیوی کوبچے کی ڈلیوری کے لیے آصفہ کامران کے الرحمان کلینک اینڈ میٹرنٹی ہوم بھڈل سنت ملتا ن لے کر گیا ،جہاں پرمریضہ کوڈرپ لگا دی گئی مگراس کے فوراًً بعد مریضہ کی طبیعت خراب ہو گئی اورزچہ وبچہ کی اموات ہوگئیں۔
کمیشن کی تحقیقات میں ثابت ہواکہ آصفہ کامران خود کو لیڈی ڈاکٹر ظاہر کر کے گائنی کی سہولیات مہیا کر رہی تھی۔ شکایت درست ثابت ہونے پر کمیشن نے اپنے ایکٹ کے مطابق پانچ لاکھ روپے جرمانہ کر نے کے ساتھ ساتھ پولیس کو مقدمہ درج کر کے فوجداری کارروائی کی بھی ہدایات کی ہیں۔ مزید براں کمیشن نے علاج گاہ کی مالکہ آصفہ کامران کا کیس پاکستان نرسنگ کونسل کو بھی بھجوا دیا ہے تاکہ مزید کارروائی کی جاسکے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لیسکو کی واہگہ روڈ سب ڈویژن میں خراب کارکردگی پر اسسٹنٹ لائن مین کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا،ترجمان
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
ٹریفک وارڈنز کیلئے مناواں لائنز میں فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی زیرصدارت خواتین کے تحفظ بارے اجلاس
وزیر اعلی مریم نواز کا جناح ہائوس و گیلری کا دورہ، دیواروں پر شرپسندوں کی بداعمالی کی کالک دیکھ کر دکھ ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت ستھرا پنجاب، پتنگ بازی، روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ بارے اجلاس
لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب
افواج پاکستان کی عزت ہر محب وطن پاکستانی کی ریڈ لائن ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر لاہورپہنچ گئے، آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
پنجاب اسمبلی نے سانحہ نو مئی کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
پنجاب پولیس کی تاریخ میں پہلی بار مختص کوٹے سے زائد خواتین اوپن میرٹ پر فورس کا حصہ بن گئیں
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار