گراں فروشی پر25افراد کے خلاف مقدمات درج

جمعہ 12 اکتوبر 2018 20:16

لاہور۔12 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2018ء) ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر میں گراں فروشی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کارروائیاں کیں ہے۔

(جاری ہے)

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی پر25افراد کے خلاف مقدمات درج کروائے اور38افراد کو حراست میں لے لیااور16دکانداروں کو جیل بھیج دیاگیاجبکہ118000روپے کے جرمانے بھی عائد کئے گئے۔ کیپٹن (ر) انوارالحق نے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ شہر میں گراں فروشی پر مزید سخت کارروائیاں کی جائیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں