شالیمار ایکسپریس کوشور کوٹ کینٹ اور گھوٹکی ریلوے اسٹیشن پر رُکنے کی اجازت

پیر 15 اکتوبر 2018 22:47

لاہور۔15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیشِ نظر لاہور ۔ کراچی ۔

(جاری ہے)

لاہور کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس (27UP/28DN)شور کوٹ کینٹ اور گھوٹکی ریلوے اسٹیشن پر 2 منٹ کیلئے رُکنے کی اجازت دے دی ہے، اس فیصلے پر فوراً عملدرآمدہوگا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں