حکومت پنجاب کا رائیونڈ کے تبلیغی اجتماع کے مکمل انتظامات اور نگرانی کیلئے وزیر معدنیات کی سربراہی میں 15رکنی کمیٹی تشکیل
تبلیغی اجتماع کا انعقاد دو مختلف مرحلوں میں ہو گا ،پہلا مرحلہ یکم تا 3 نومبر اور دوسرا مرحلہ 12تا14نومبر 2018ء ہو گا، وزیر معدنیات کی سر براہی میں اجتماع کے سلسلہ میں اہم اجلاس ،صوبائی وزیرکا مختلف محکموں کے افسران کی عدم شرکت پر اظہار برہمی
پیر 22 اکتوبر 2018 15:10
(جاری ہے)
اس موقع پرمختلف محکمہ جات کے افسران بھی موجود تھے۔اجلاس میں صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر نے مختلف محکموں کے افسران کی عدم شرکت پر اظہار برہمی کیا۔
انہوں نے بتایا کہ تبلیغی اجتماع کا انعقاد دو مختلف مرحلوں میں ہو گا ۔پہلا مرحلہ یکم تا 3 نومبر اور دوسرا مرحلہ 12تا14نومبر 2018ء ہو گا۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر اجتماع گاہ میں فول پروف سکیورٹی کے انتظامات ہونگے۔اجتماع گاہ میں اہم مہمانوں کی سٹیج تک رسائی کا ب ہترین انتظام بھی کیا جائے گا۔شرکاء اجتماع کی آمد و رفت کے لئے منظم ٹریفک پلان مرتب کیا جائے گا تاکہ کسی بھی قسم کی بد نظمی نہ ہونے پائے۔شرکاء اجتماع کی آمد و رفت کے لئے منظم ٹریفک پلان مرتب کیا جائے گا۔پانی کی بلا تعطل فراہمی میں کوئی کسر نہیں آنے دی جائے گی۔جبکہ سیوریج کا بھی بہترین انتظام عمل میں لایا جائے گا۔اجتماع گاہ میں صفائی ستھرائی رائونڈ دی کلاک کی جاتی رہے گی۔ اجتماع گاہ میں میڈیکل کیمپس مختلف مقامات پر قائم کئے جائیں گے۔ریسکیو 1122 کسی بھی ایمر جنسی میں عملے اور ا یمبو لنس کے قافلے کے ہمراہ اپنے فرائض انجام دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ اس انٹر نیشنل لیول کے اس پروگرام میں کسی قسم کی کوتاہی ،غفلت اور لا پرواہی کا مظاہر برداشت نہیں کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت