لاہور، انڈر پاس میں کنٹینر پھنس گیا

جمعہ 9 نومبر 2018 16:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 نومبر2018ء) لاہور میں جیل روڈ انڈر پاس میں کنٹینر پھنسنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق جیل روڈ انڈر پاس سے گزرتے ہوئی ایک کنٹینر پھنس گیا جس کے نتیجے میں ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہو ئی اور لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

(جاری ہے)

اطلاع ملنے پر ریسکیو کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور کنٹینر کو ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔……

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں