چینی وفدکالاہور ریلوے سٹیشن کا دورہ

پیر 19 نومبر 2018 23:26

لاہور۔19 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2018ء) سی ای او پاکستان ریلوے محمد آفتاب اکبر کے ہمراہ چینی وفدنے لاہور ریلوے سٹیشن کا دورہ کیا‘ڈویڑنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور محمد سفیان سرفراز ڈوگر نے وفد کا استقبال کیا‘سی ای او ریلوے اور ڈی ایس ریلوے نے وفد کو لاہورسٹیشن کا مختصر تعارف بھی کروایا‘اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں