دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اتوار 16 دسمبر 2018 13:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 20100کیوسک اور اخرج 28000کیوسک، کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد4500 کیوسک اور اخراج4500 کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد9000کیوسک اور اخراج21000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد7500کیوسک اور اخراج4000کیوسک ۔

بیراجوں میں جناح آمد53500کیوسک اور اخراج 49500کیوسک،چشمہ آمد36400کیوسک اوراخراج 29000کیوسک، تونسہ: آمد29900 کیوسک اور اخراج29900 کیوسک، پنجند آمد2600 کیوسک، اور اخراج صفر کیوسک،گدو: آمد 31500کیوسک اور اخراج 26700 کیوسک، سکھرآمد21000 کیوسک اور اخراج1600 کوٹری:آمد4300 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ۔

(جاری ہے)

تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1418.74 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.547 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1118.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.739 ملین ایکڑ فٹ۔چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.068 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل اتوار کی صبح 6 بجے کی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں