بسنت پر پابندی ہٹانے کے فیصلے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
بدھ 19 دسمبر 2018 15:40
(جاری ہے)
پاکستان ترقیافتہ ممالک میں 150نمبر پر ہے اور حکومت کو بسنت منانے کی پڑی ہے۔حکومت بسنت منانے کی بجائے ملک کی معاشی صورتحال پر توجہ دے۔حکومت نے اپنے طور پر بسنت منانے کا فیصلہ کرکے توہین عدالت کی ہے۔
بسنت اب کھیل نہیں بلکہ انسانی زندگیوں کے خاتمے کا باعث بن چکی ہے۔لہذا یہ ایوان پرزور مطالبہ کرتا ہے کہ بسنت پر پابندی برقرار رکھی جائے ۔سپریم کورٹ آف پاکستان کو فوری اس فیصلے کا سو موٹو نوٹس لینا چاہیے ۔پنجاب حکومت بسنت منانے کے فیصلے کو فی الفور واپس لے ۔اپوزیشن حکومت کوانسانی جانوں کے ضیاع کی ہرگز اجازت نہیں دے گی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
لاہور ہائیکورٹ میں وکلا کی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد
وزیرداخلہ کی گوارد میں بہیمانہ واقعہ میں 7افراد کے قتل پر دکھ اور افسوس کا اظہار
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
پنجاب حکومت نے فصل کی باقیات جلانے والوں کی گرفتاریوں اور مقدمات کے اندراج کا آغاز کر دیا
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف
9 مئی جناح ہاؤس کیس، عدالت کا 6 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ، لاہور کی احتساب عدالت نے چوہدری پرویز الہی ، محمد خان بھٹی کو فرد جرم کی ..
قبل از حج فلائٹ آپریشن کا آغاز
چیئرمین الحمراکی سارہ رشید سے ملاقات،ورثہ کے تحفظ کے لئےاقدامات کرنے پر اتفاق
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
-
وزیرداخلہ کی گوارد میں بہیمانہ واقعہ میں 7افراد کے قتل پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف
-
نو مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم ِ سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، تمام سیاسی جماعتیں رواداری اور جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے کام کریں ، صدرآصف علی زرداری
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی سانحہ 9 مئی کی شدید مذمت
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
-
9 مئی واقعات کی چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے،بلاول بھٹو زرداری
-
شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے وٹس ایپ گروپس سے نکا ل دیاگیا
-
’گھر کو سب جیل قرار دے کر نجی پراپرٹی کا ورچوئل قبضہ لیا گیا‘