دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال

پیر 22 جولائی 2019 13:12

دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2019ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پیر کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 239200کیوسک اور اخرج 170000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد80100 کیوسک اور اخراج80100 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد46000 کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد68300 کیوسک اور اخراج 36800کیوسک ۔

بیراج :جناح: آمد249500 کیوسک اور اخراج 241500 کیوسک،چشمہ: آمد249300کیوسک اوراخراج 235000کیوسک، تونسہ: آمد255100 کیوسک اور اخراج233400 کیوسک، پنجند: آمد26400 کیوسک، اور اخراج 9900 کیوسک،گدو: آمد 227900کیوسک اور اخراج 191100 کیوسک، سکھر: آمد187000 کیوسک اور اخراج142200 کیوسککوٹری:آمد81400 کیوسک اور اخراج 35800 کیوسک ۔

(جاری ہے)

ریزروائرز :تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1498.95 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.366 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1175.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.938 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.147 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیر کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں