میاں اسلم اقبال کی فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی

پیر 19 اگست 2019 19:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2019ء) صوبائی وزیر صنعت و تجارت و اطلاعات و ثقافت میاں اسلم اقبال فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

پارٹی کارکنوں،عزیزو اقارب اور دوست احباب نے ایئر پورٹ پر ان کا پر تپاک استقبال کیا۔ صوبائی وزیر نے فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران پاکستان کی ترقی اور خوشحالی اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے خصوصی دعائیں بھی کیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں