کالج سیکٹر کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے نئے ماڈل متعارف کرائیں گے،، راجا یاسر ہمایوں
پیر 19 اگست 2019 21:14
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی میں میڈیکل کالج قائم کریں گے جبکہ ہر ڈویژن کی ٹاپ یونیورسٹی کے ذریعے کالجز کی براہ راست نگرانی کرنے کا منصوبہ لا رہے ہیں۔
وائس چانسلرپروفیسر نیاز احمد نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے گڈ گورننس کویقینی بنانے کے لئے پہلی مرتبہ عملی اقدامات کئے ، 14 ماہ میںسینٹ کے 3، سینڈیکیٹ کے 6، اکیڈیمک کونسل کے 5اور سلیکشن بورڈ کے 36 اجلاس منعقد ہوئے اور 250بھرتیاں سلیکشن بورڈ کے ذریعے میرٹ پر کی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ اساتذہ اور طلبہ کے درمیان ہم آہنگی کے کلچر کو فروغ دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی میں داخلوں کا آن لائن سسٹم متعارف کروا یا اور داخلے مکمل میرٹ پر کئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ تمام مضامین کے نصاب کو معاشرے کی جدید ضروریات کے مطابق دوبارہ مرتب کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ تاریخ میں پہلی باریونیورسٹی کے کئی شعبہ جا ت دنیا بھر کے ٹاپ200اور500اداروں میںجگہ بنانے میں کامیاب ہوئے۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی میں پرووائس چانسلر اور مختلف فیکلٹیوں کے ڈینز کی تعیناتیوں کیلئے تعاون پر چانسلرچوہدری محمد سرور اور وزیر ہائر ایجوکیشن کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا دورہ، لاہور رنگ روڈ کی سدرن لوپ کا بھی ..
لاہور ، شالیمار باغ میں دو روزہ ثقافتی کھیلوں کے پروگرام کا انعقاد
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ..
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء
لاہور پولیس کے زیرِانتظام کمپلینٹ سیل کے ذریعے شہریوں کومسلسل خدمات فراہم کی جا رہی ہیں
گندم کی خریداری ، جماعت اسلامی کے زیراہتمام پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی کیمپ
سیاسی جماعتیں، ادارے آئین کی تابعداری کیلئے تیار ہیں تو گریٹر ڈائیلاگ کا آغاز ہوسکتا ہی: حافظ نعیم ..
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز ،ہاکی فائنل میں گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی اور سپیرئیر یونیورسٹی مدمقابل ..
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قذافی سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
روٹیشن کی وجہ سے ٹیم کا کمبی نیشن بن گیا ہے،ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ جیتنا ہے‘پاکستان کرکٹ ٹیم
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف