ڈی سی آفس میں پروفیسر ڈاکٹر فیصل مسعود کیلئے دعائے مغفرت کروائی گئی

جمعہ 23 اگست 2019 18:11

لاہور۔23 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2019ء) ڈی سی آفس میں پروفیسر ڈاکٹر فیصل مسعود کیلئے دعائے مغفرت کروائی گئی ۔ڈی سی نے ڈاکٹر فیصل مسعود کی دعائے مغفرت کیلئے خصوصی شرکت کی۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر،اسسٹنٹ کمشنرز اور لاہور ہیلتھ اتھارٹی کے افسران نے بھی شرکت کی۔ انسداد ڈینگی کیلئے ڈاکٹر فیصل مسعود کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ ڈی سی نے کہا کہ ڈاکٹر فیصل مسعود نے طب کی دنیا میں خوب نام کمایا۔مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا کروائی گئی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں