لاہور، ٹوکن ٹیکس کی نادہندہ گاڑیوں کے خلاف کارروائی، 50 گاڑیوں کے چالان

ہفتہ 22 فروری 2020 21:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2020ء) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کی مختلف ٹیموں نے شہر کے مختلف علاقوں میں ٹوکن ٹیکس کی نادہندہ گاڑیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 50 گاڑیوں کے چالان کر ڈالے اور اس امر کا اظہار کیا کہ ٹوکن ٹیکس کے نادہندگان کے خلاف محکمہ ایکسائز کا کریک ڈائون جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں