گلشن راوی میں خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

جمعہ 18 ستمبر 2020 19:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2020ء) گلشن راوی میں خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ۔ اطلاع ملنے پر گلشن راوی پولیس او ر فرانزک ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں جنہوںنے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق متوفیہ کی شناخت 27 سالہ سدرہ زوجہ عنصب کے نام سے ہوئی۔ایس ایچ او کے مطابق مزید قانونی کاروائی پوسٹمارٹم رپورٹ موصول ہونے کے بعد عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں