راشد لنگڑیال کو ڈ ی جی راوی ریور اتھارٹی تعینات کرنے کی سمری ارسال

ہفتہ 19 ستمبر 2020 13:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2020ء)سینئر بیورو کریٹ راشد لنگڑیال کو ڈائریکٹر جنرل راوی ریور اتھارٹی تعینات کرنے کی سمری ارسال کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم عمران خان نے راشد لنگڑیال کا انٹر ویو کرنے کے بعد بطور ڈی جی راوی ریور اتھارٹی تعینات کرنے کی ہدایت کی ۔ راشد لنگڑیال کی تعیناتی کیلئے باضابطہ سمری ارسال کرد ی گئی ہے۔ راشد لنگڑیال تھرمل پاور پراجیکٹ بھی مکمل کرچکے ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں