لاہور فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آ گیا

ہفتہ 24 اکتوبر 2020 22:49

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2020ء) لاہور فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آ گیا، ائیر کوالٹی انڈیکس 341 تک پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق فضا میں آلودگی کی شرح 80 مائیکرو گرام فی کیوبک میٹر سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے لیکن لاہور میں یہ 300 سے بھی تجاوز کرچکی ہے اور گزشتہ سال کی طرح ایک مرتبہ پھر فیکٹریوں، گاڑیوں اور کھیتوں میں دھان کی باقیات کو جلائے جانے سے اٹھنے والے دھویں نے آلودگی کے ساتھ مل کر سموگ پیدا کرنا شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں