حضرت میاں میرؒ کے سالانہ عرس کی دو روزہ تقریبات ختم

پیر 26 اکتوبر 2020 19:38

حضرت میاں میرؒ کے سالانہ عرس کی دو روزہ تقریبات ختم
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اکتوبر2020ء) حضرت میاں میرؒ عرس کی دو روزہ تقریبات پیر کی رات بعد نماز عشاء خصوصی دعاء کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئیں۔

(جاری ہے)

پیر کے روز عرس کی تقریبات کا دوسرا دن تھا جبکہ خصوصی دعا سے قبل مزار پر میاں میر کانفرنس بھی منعقد ہوئی جس میں مختلف مذہبی سکالرز نے حضرت میاں میر کی تبلیغ اسلام کے حوالے سے مختلف پہلوئوں پر روشنی ڈالی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں