ایس ڈی پی اوز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری

جمعہ 4 دسمبر 2020 22:46

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2020ء) آئی جی پنجاب نے 11 ایس ڈی پی اوز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق غضنفر عباس ایس ڈی پی او شورکوٹ جھنگ ، احمد عباس ایس ڈی پی او فورٹ عباس ، رمیض احمد ڈی ایس پی لیہ ، رحمان قادر ڈی ایس پی انوسٹی گیشن فیصل آباد ، محمد شبیر ایس ڈی پی او صدر منڈی بہائوالدین ، زاہد مجید ایس ڈی پی او منچن آباد بہاولنگر ، محمد حیات ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز بھکر ،خالد محمود ایس ڈی پی او جوہر آباد خوشاب ، شفقت ندیم ایس ڈی پی او صدر سرگودھا ، اختر علی ایس ڈی پی او سٹی بہاولپور اور نوید مرتضی کی خدمات پنجاب ہائی وے پٹرولنگ کے سپردکر دی گئیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں