ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی لاہورنے شہر بھر میںکل 110آوارہ کتے تلف کئے

ہفتہ 16 جنوری 2021 22:14

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2021ء) محکمہ صحت ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی لاہور کے عملہ تلفی سگاںآوارہ نے شہر بھر میںکل 110آوارہ کتے تلف کئے ۔

(جاری ہے)

نشتر / گلبرگ زونز میں 28 بذریعہ کارتوس تلف کئے گئے، راوی /سمن آباد /داتا گنج بخش زونز میں 30 بذریعہ کارتوس تلف کئے گئے اور شالامار /عزیز بھٹی زون واہگہ زونز میں 27 بذریعہ کارتوس تلف کئے گئے۔ علامہ اقبال زون میں 25بذریعہ کارتوس تلف کئے گئے۔عوام کی حفاظت کیلئے کتے مارمہم جاری رہے گی

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں