لاہور: مسلح ڈاکو دو لڑکیوں سے موبائل فون چھین کر فرار، مقدمہ درج

جمعرات 21 جنوری 2021 20:53

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2021ء) گلشن راوی مین بلیوارڈ پار کرتے ہوئے ایک موٹرسائیکل پر سوار دو نامعلوم مسلح افراد نے دو لڑکیوں سے موبائل فون لوٹ لئے اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

(جاری ہے)

تھانہ گلشن راوی پولیس نے دونوں خواتین کی درخواست پر نامعلوم ڈاکوئوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ تاہم ابھی تک واردات میں ملوث ڈاکوئوں کو گرفتار نہیں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں