لاہور،ایس پی سٹی آپریشنز فراز احمد کی سربراہی میں لوہاری گیٹ پولیس کی کارروائی

چیک ڈس آنر کے مقدمے میں 4 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم نعیم گرفتار

پیر 25 جنوری 2021 23:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جنوری2021ء) ایس پی سٹی آپریشنز فراز احمد کی سربراہی میں لوہاری گیٹ پولیس کی کارروائی۔چیک ڈس آنر کے مقدمے میں 4 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم نعیم گرفتار۔ اشتہاری ملزم نعیم چیک ڈس آنر کے مقدمے میں قصور پولیس کو مطلوب تھا۔

(جاری ہے)

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اشتہاری ملزم نعیم کو مزید تفتیش کیلئے قصور پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔ ایس ایچ او لوہاری گیٹ عمران انوار نے اپنی ٹیم کے ہمراہ اشتہاری ملزم نعیم کو گرفتار کیا۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان کا اشتہاری ملزم نعیم کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں