ایل ڈبلیو ایم سی نے 15 روزہ اسپیشل صفائی ستھرائی مہم کا آغاز کر دیا گیا

اتوار 17 اکتوبر 2021 21:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2021ء) ایل ڈبلیو ایم سی نے 15 روزہ اسپیشل صفائی ستھرائی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ایل ڈبلیو ایم سی شہر میں صفائی ستھرائی کو یقینی بنائے گی، کوڑا کرکٹ کو اٹھایا جائے گا۔

(جاری ہے)

ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی نگرانی میں صفائی ستھرائی مہم کو مانیٹر کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں