رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن 19نومبر کو ہو گا

بدھ 27 اکتوبر 2021 15:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2021ء) رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن 19نومبر کو ہو گا جسے دنیا کے مختلف براعظموں میں دیکھاجاسکے گا۔

(جاری ہے)

چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح دس بج کردومنٹ پر شروع ہوگا اور دوپہر دوبج کر سینتالیس منٹ پر ختم ہوگا۔ امریکہ اور کینیڈا میں چاند گرہن مکمل دیکھاجائے گا جبکہ روس کے کچھ علاقوں میں بھی مکمل چاند گرہن ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں