قمر زمان کائرہ ووٹروں کو خود پرچیاں بنا کر دیتے رہے

اتوار 5 دسمبر 2021 13:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2021ء) لاہور کے حلقہ این ای133میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ الیکشن کیمپ ایل ڈی اے سکول وفاقی کالونی میں خود پولنگ بوتھ پر ووٹرز لسٹ سے ووٹرز کو پرچیاں بنا کر دیتے رہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں