وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے ملک ابرار احمد کو سیاسی امور پر اپنا مشیر مقرر کر دیا

منگل 24 مئی 2022 00:06

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2022ء) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے ملک ابرار احمد کو سیاسی امور پر اپنا مشیر مقرر کر دیا اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی سے سابق ایم این اے مک ابرار احمد بغیر تنخواہ کے فرائض انجام دیں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں