پی پی پی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس (آج ) ہو گا

جمعرات 30 جون 2022 17:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2022ء) پیپلزپارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری اورپنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے پیپلزپارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس آج یکم جولائی بروز جمعہ کو سنٹرل پنجاب سیکرٹریٹ لاہور میں طلب کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں صوبہ پنجاب کی بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال پر لائحہ عمل ترتیب دیکر مستقبل کی منصوبہ بندی کا تعین کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں