صوبائی دارالحکومت میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ اتوار کو ہو گی
ہفتہ 20 اپریل 2024 20:50
(جاری ہے)
حلقہ پی پی 149سے کل 14 امیدوار جن میں استحکام پاکستان کے شعیب صدیقی، سنی اتحاد کونسل سے ذیشان رشید اور تحریک لبیک کے محمد ظہیر جبکہ 11 امیدوار آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیں گے،پی پی 149میں کل 3 لاکھ 45 ہزار 448 ووٹرز کیلئے 218پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں۔
حلقہ پی پی 158سے کل 22 امیدوار قسمت آزمائیں گے،جن میں سنی اتحاد کونسل کے مونس الہی، مسلم لیگ( ن) کے چوہدری محمد نواز اور تحریک لبیک کے محمد منیر اعوان جبکہ 19 امیدوار آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے،پی پی 158میں ایک لاکھ 85 ہزار 516ووٹرز کیلئے116 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں۔ حلقہ پی پی 164 سے کل 20 امیدوار الیکشن میں حصہ لیں گے،جن میں سنی اتحاد کونسل سے محمد یوسف، مسلم لیگ (ن) کے راشد منہاس، تحریک لبیک پاکستان کے مدثر محمود جبکہ 17 امیدوار آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیں گے،پی پی 164 میں ایک لاکھ 43ہزار395 ووٹرز کیلئے کل 97 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں، چاروں صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد مجموعی طور پر 10 لاکھ 94 ہزار 306 ہے-صوبائی دارلحکومت لاہور ہمیشہ سے ہی پنجاب کی سیاست کا مرکزو محور رہا ہے , حالیہ ضمنی انتخابات میں بھی سیاسی گہماگہمی اپنے عروج پر ہے - ضمنی انتخابات کا پنڈال سج چکا ہے'اور نامور سیاسی شخصیات اپنے ووٹ بینک سے اپنی مقبولیت دکھانے کے لیے تیار ہیں جبکہ ووٹرز میں بھی جوش وخروش دیدنی ہے - ضمنی انتخابات کے سلسلے میں صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب آفس میں کنٹرول روم بھی قائم ہے ، ضمنی انتخابات کے سلسلے میں قائم کنٹرول روم الیکشن سے متعلق شکایات کے ازالے کیلئے مکمل فعال ہے، شہری اپنی شکایت درج کروانے کیلئے دئیے گئے نمبر ز 042-99212209, 042-99212620 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان ..
صحافیوں اور میڈیا کے پیشہ وارانہ افراد کے حقوق کے تحفظ کے لئے پرعز م ہیں،سارہ رشید
ٓآزادی صحافت ،میڈیا سے وابستہ افراد کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جائیں‘ ایچ آر سی پی
ارٹسٹوں کی تجربات سے استفادہ کریں گے‘سارہ رشید
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
حصول علم ایک پاکیزہ مقصد ہی: شیخ فرحان عزیز
صحافی برادری کے ساتھ مل کر تعلیمی چیلنجز کا احاطہ کریں گی: وزیر تعلیم
صوبائی ورکنگ پارٹی اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 3 ترقیاتی سکیموں کیلئے 44ارب روپے سے زائد فنڈز کی منظوری
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری، 212 ویں روز 4.20 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی
مزید 160نادہندگان سے 4.20ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی ‘ لیسکو
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے