ذ*مہنگائی کیخلاف مزدور کسان پارٹی اور عوامی رکشہ یونین کا احتجاجی مظاہرہ

جمعرات 25 اپریل 2024 20:45

ئ*لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2024ء) ملک میں مہنگائی کے خلاف مزدور کسان پارٹی اور عوامی رکشہ یونین کے زیر اہتمام رائیونڈ روڈ پر ایک احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا گیا جس میں محنت کشوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی مظاہرین نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے دیہاڑی دار طبقہ کو ریلیف پہنچانے کا مطالبہ کیا اور شدید نعرے بازی کی

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں