حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
مسلم لیگ سیاسی حقیقت ہے، شجاعت حسین کی قیادت میں ہمیشہ ملکی مفاد میں کردار ادا کیا۔ صوبائی وزیر کا تقریب سے خطاب
اتوار 28 اپریل 2024 11:25
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ لاہور کی جانب سے وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی سالگرہ کی مناسبت سے مسلم لیگ ہاؤس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی، جہاں چوہدری شافع حسین نے لاہور کے جنرل سیکرٹری ندیم پہلوان اور دیگر کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا، اس موقع پر ندیم پہلوان نے چوہدری شافع حسین کو علامتی گرز بھی پیش کیا۔
سالگرہ کی اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری شافع حسین نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ایک خاندان ہے اور اس میں شامل تمام لوگ ایک دوسرے کی خوشی اور غمی میں شریک ہوتے ہیں، پاکستان مسلم لیگ ایک سیاسی حقیقت ہے اور ہم نے ہمیشہ چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں ملک و قوم کے بہترین مفاد میں کردار ادا کیا ہے، وفاق اور پنجاب کی اتحادی حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے دن رات کوشاں ہے اور ان شا اللہ جلد اچھے دن آئیں گے، ہم سب نے پاکستان مسلم لیگ کو مضبوط بنانا ہے اور اپنے اتحاد کے ذریعے ہی ناقدین کو جواب دینا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کا پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں اردل روم،آفیشلزکے56شوکاز نوٹسز، انکوائری رپورٹس ..
قومی ہاکی ٹیم نے قوم کے دل جیت لئے، اذلان شاہ ٹورنامنٹ میں سلور میڈل جیتنے پر ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے،وزیراعلی ..
وزیراعلی سے جرمنی کے ریجنل ایگزیکٹیو وائس پریذیڈنٹ کی ملاقات، پراجیکٹس کیلئے ٹیکنیکل سروسز فراہم کرنے ..
خواتین کی بااختیاری کیلئے احسن اقدامات اور ورکنگ وویمن و سپیشل افراد کیلئے سکیمیں لارہے ہیں،وزیراعلی ..
خود احتسابی، محکمانہ سزا و جزا کے عمل کو برقرار رکھنے کیلئے پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں اردل روم کا ..
طلبہ کی سکریننگ کے ذریعے نظر اور قوت سماعت چیک کی جائے گی ، چشمے او رہیرنگ ایڈدی جائیں گی،وزیراعلیٰ پنجاب
ز*شیرا کوٹ سے 10 من مردہ جانور کا گوشت برآمد، سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار
{ڈکیتی مزاحمت پر سفاک ڈاکوئوں کی فائرنگ، باپ کے سامنے بیٹا قتل
iپیپلزپارٹی کا پنجاب میں از سرنو تنظیم سازی کا فیصلہ
فلسطین کا مسئلہ عالمی مسئلہ بن چکا ہے، اسرائیل بربریت کا مظاہرہ کر رہا ہے،ڈاکٹر ابوالخیر زبیر
ٌحکومت نے گندم خریدنے سے انکار کرکے مافیا کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے :صدر کسان بور ڈ وسطی پنجاب
جماعت اسلامی16 مئی کو حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں مسجد شہداء مال روڈ سے وزیر اعلیٰ ہاؤس تک’’ حق دو ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ڈائیلاگ ہوا تو پھر عمران خان کی مرضی کے مطابق نہیں بلکہ غیرمشروط ہوگا
-
جب تک سیاسی جماعتیں سر جوڑ کر نہیں بیٹھیں گی موجودہ مسائل حل نہیں ہوں گے
-
رواں مالی سال میں خیبرپختونخواہ کے محصولات میں نمایاں اضافے کا امکان
-
میں گارنٹی نہیں دیتا کہ ہماری جماعت کبھی اقتدار میں بھی آئے گی
-
اگر آئی ایم ایف کہتا کہ ملازمین پر ٹیکس لگائیں توبات کی جائے مزید ٹیکس نہیں لگا سکتے
-
پنجاب سے ن لیگ کا صفایا ہوگیا، حکمران پارٹیوں پر عوام کو اعتماد نہیں رہا
-
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کے دل جیت لیے ہیں
-
کوشش کریں گےکہ جون کے پہلے ہفتے میں نئی جماعت کے نام کا اعلان کردیں
-
ملک کے آئین کو توڑنے والوں کو عوام سے معافی مانگنی چاہئے
-
وزیراعلی نے7 لاکھ طلبہ طالبات کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کے پراجیکٹ کی منظوری دےدی
-
آج بھی وقت ہے ملک کو دولخت کرنے پر قوم سے معافی مانگیں
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی