؛175 پاکستانی طالب بشکیک سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پہنچ گئے، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے استقبال کیا
'حکومت پاکستان کرغزستان حکومت سے مسلسل رابطے میں ہے طلباء کے لئے ٹرانسپورٹ اور کھانے کا انتظام کیا گیا ہے،بحفاظت گھر پہنچایا جائے گا، وزیر اطلاعات
اتوار 19 مئی 2024 22:20
(جاری ہے)
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ لاہور ائرپورٹ پر 175طلباء کااستقبال کیاہے حکومت پاکستان کرغزستان حکومت سے مسلسل رابطے میں ہے طلباء کے لئے ٹرانسپورٹ اور کھانے کا انتظام کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ لاہور اور اسلام آباد ایئر پورٹس پر طلبائ کی واپسی کے لئے مکمل انتظامات کئے گئے ہیںکرغزستان میں ہمارے سفیر طلبائ سے مسلسل رابطے میں ہیں۔عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ایئر پورٹس پر طلبائ کی واپسی کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیںطلبائ کے تحفظات دور کئے جائیں گے طلباء کو بحفاظت گھر پہنچایا جائے گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
mسابق بیوروکریٹ سلمان فاروقی کی کتاب کی تقریب رونمائی
&آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ کے مسائل کے ازالے کیلئے پرعزم
نظریاتی سمر سکول کا 24ویں سالانہ تعلیمی سیشن
حضرت ابوذرغفاری کا شمار عظیم المرتبت صحابہ میں ہوتا ہے ، علامہ ساجد نقوی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد کے شہر بھر کے ..
پنجاب یونیورسٹی میںمعروف صحافی سلمان غنی کے اعزاز میں تقریب کل ہوگی
پنجاب لائبریری فاؤنڈیشن کو مزید فعال بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات کا فیصلہ
ہوم اکنامکس یونیورسٹی لاہوراورایچ ای سی کے اشتراک سے ویمن والی بال چمپیئن شپ کی اختتامی تقریب
پاکستان پیپلز پارٹی گلف و مڈل ایسٹ کی طرف سے گورنر پنجاب کے اعزاز میں تقریب
گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈائون کے دوران مزید 66گیس کنکشن منقطع کردیئے گئے
ایل ڈبلیو ایم سی کی آپریشن ٹیمیں شہر میں مویشی منڈیوں میں صفائی کے انتظامات یقینی بنا رہی ہیں، ترجمان
گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان کی پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ، اساتذہ اور طلباء و طالبات کو مبارکباد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ریفک وارڈنزکے چالانوں کے ٹارگٹ میں 100 فیصد اضافہ
-
غیرقانونی پرسنل لون ایپس کے خلاف ایس ای سی پی کا کریک ڈاؤن جاری
-
حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں مگر بجٹ سمیت ہر معاملے پر نظر انداز کیا جارہا ہے‘خورشید شاہ
-
کسانوں کے مفادات کے تحفظ کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے ،صدر زرداری
-
چئیرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر علی ظفر کی ملاقات
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کا اضافہ
-
چیئرمین سینیٹ سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کالکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
پاکستان اسٹیل مل کو اسکریپ میں فروخت کرنے کا عندیہ
-
مینڈیٹ چوری کے ذریعے پاکستانیوں پر سوار ہونے والے مہلک غلط فہمی کا شکار ہیں
-
لاہور:برائیلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے فی کلو ضافہ
-
الیکٹرانک میڈیا سپریم کورٹ فیصلے میں دی گئی گائیڈ لائنز کے مطابق رپورٹنگ کرسکتا ہے