اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںایم کیو ایم کے قائدقائد الطاف حسین نے ڈاکٹر فاروق کو لندن طلب کر لیا

ایم کیو ایم کے قائدقائد الطاف حسین نے ڈاکٹر فاروق کو لندن طلب کر لیا

لاہور (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین22 ستمبر 2006 )متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ڈاکٹر فاروق کو لندن طلب کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل پنجاب کے بعض علاقوں میں ایم کیو ایم کے دفاتر سیل کئے گئے تھے جس کا الزام ایم کیو ایم کے رہنماؤں نے حکومت پنجاب پر لگایا ہے ۔

(خبر جاری ہے)

اس سلسلہ میں الطاف حسین نے پارلیمانی لیڈر ایم کیو ایم ڈاکٹر فاروق ستار کو لندن طلب کر لیا ہے ۔ جہاں پر آئندہ کی صورتحال بارے غور کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار کی لندن واپسی کے بعد رابطہ کمیٹی کے اجلاس کا بھی امکان ہے ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں