الحمراء آرٹس کونسل کے 3ملازمین حج کی ادائیگی کیلئے روانہ ہونگے

پیر 6 اگست 2018 13:34

الحمراء آرٹس کونسل کے 3ملازمین حج کی ادائیگی کیلئے روانہ ہونگے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اگست2018ء) الحمراء آرٹس کونسل کے 3ملازمین حج کی ادائیگی کیلئے روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق الحمراء آرٹس کونسل نے قرعہ اندازی کے ذریعے تین ملازمین کو آرٹس کونسل کے خرچے پر حج کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

جن میں الحمراء ہال llکے اسٹیج منیجر محمد اعظم بھی شامل ہیں جو اپنی اہلیہ کے ساتھ حج کی سعادت حاصل کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں