اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںماڈل و اداکارہ ماتیرہ نے اپنی پہلی آڈیو البم مکمل کر لی

ماڈل و اداکارہ ماتیرہ نے اپنی پہلی آڈیو البم مکمل کر لی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جنوری 2014ء)ماڈل و اداکارہ ماتیرہ نے اپنی پہلی آڈیو البم مکمل کر لی۔ بتایا گیا ہے کہ معین خان میوزک اور ڈائریکٹر سے ماتیرہ نے اپنی نئی البم کا میوزک مکمل کروایا ہے اور اب وہ ان گانوں کی ویڈیو تیار کر رہی ہیں اور یہ عمل مکمل ہونے کے بعد آئندہ ماہ سے باقاعدہ طور پر ویڈیوز کی ریکارڈنگز کا سلسلہ شروع کر دیں گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں