اسٹیج اداکار عمران شوکی کے بھائی کی دعوت ولیمہ میں فنکاروں کی عدم شر کت

اتوار جنوری 13:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جنوری2017ء) اسٹیج اداکار عمران شوکی کے بھائی کی دعوت ولیمہ میں فنکاروں کی عدم شر کت ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور میں ہونیوالی ولیمہ کی تقریب میں شر کت کیلئے عمران شوکی نے لاہور کے مختلف تھیٹرز میں کام کر نیوالے فنکاروں کو دعوت دی مگر ولیمہ کی تقریب میں چند ایک کے علاوہ کسی فنکار نے شر کت نہیں کی جس پر عمران شوکی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا میں ہر فنکار کی خوشی اور غمی میں شر یک ہوتا ہوں مگر میرے بھائی کے ولیمہ کی تقریب میں فنکار نہیں آئے جس کا مجھے ہمیشہ غم رہیگا ۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments