ْعالمی ریسلرز کے وفد کی رنگ آف پاکستان کے آفیشلز کے ساتھ صوبائی وزیر اطلاعات سے ملاقات
پاکستان نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو شکست دی ہے‘ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیا ض الحسن چوہان
جمعہ 7 دسمبر 2018 17:16
(جاری ہے)
وفد میں 16 کے قریب عالمی ریسلرز اور رنگ آف پاکستان کے آفیشلز شامل تھے۔ صوبائی وزیر نے عالمی ریسلرز کو لاہور میں ان کی آمد پر خوش آمدید کہا۔
ان کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل ریسلرز کی آمد ہمارے لئے باعث مسرت و افتخار ہے۔ اس موقع پر دوسرے ممالک سے آئے ریسلرز نے صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت اور لاہور کے عوام کا شکریہ ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم لاہوریوں کے حسن سلوک اور مہمان نوازی سے بہت متاثر ہوئے ہیں۔ پاکستا ن آکر ہمیں دلی خوشی ہوئی ہے۔ خصوصا لاہور کی ثقافت دلکش ہے۔ رنگ آف پاکستان کے آفیشلز نے اپنے مسائل صوبائی وزیر کو بتائے جن کو ہر ممکن حد تک حل کروانے کی فیاض الحسن چوہان نے یقین دہانی کروائی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جلا ئوگھیرا ئومقدمات میں سید ظہیرالحسن شاہ کی عبوری ضمانت میں توسیع
ذ*پنجاب میں 18سال سے کم عمر کی لڑکی کی شادی پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
ٓنوکری کا جھانسہ دے کر ڈیڑھ لاکھ روپے ہتھیا لئے، واپسی کے مطالبہ پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
qامیدوار نقل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر لیا گیا، مقدمہ درج
kپنجاب یونیورسٹی میں کڈز اتھلیٹکس ڈے آج منایا جائے گا
ّپنجاب یونیورسٹی شعبہ سپورٹس کے زیر اہتمام خواتین کو بااختیار بنانے پر سیمینار آج ہوگا
۵پنجاب یونیورسٹی کے ایلومینائی علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کو ستارہ امتیاز ملنے پر تقریب پذیرائی کا ..
]ادارہٴ نظریہٴ پاکستان کا پاکستان آگہی پروگرام
غ*شہدائے بالا کوٹ نے اپنے خون سے مسلمانان برصغیر کو حریت کا پیغام دیا : مقررین
-لاہور کے داخلی و خارجی راستوں پر مشکوک افراد اور گاڑیوں کی موثر چیکنگ کا سلسلہ جاری
ش*برٹش کونسل اور یونیسف کے وفد کا سوشل ویلفیئر و بیت المال کے دفتر کا دورہ
ٴْعالمی مارکیٹ کی ڈیمانڈ کے مطابق ہنرمند افرادی قوت کی تیاری پر فوکس ہی: چوہدری شافع حسین
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت