با رشو ں اور سیلا بی ریلو ں سے متا ثرہ پی ایچ ای کے تا لا بو ں کی صفا ئی ،مرمت کا کام جا ری

جمعرات 13 جولائی 2017 16:46

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جولائی2017ء) با رشو ں اور سیلا بی ریلو ں سے متا ثرہ پی ایچ ای کے تا لا بو ں کی صفا ئی اور مرمت کا کام تیزی سے جا ری ، آئند ہ 15 دنوں میں کام مکمل کر لیا جا ئے گا ایکسین PHEتفصیلا ت کے مطا بق حا لیہ طو فا نی با رشوں اور سیلا بی ریلو ں کا گند ہ پا نی پی ایچ ای کے تا لابو ں میں جمع ہو گیا تھا ، جس سے تا لابو ں کو سخت نقصانا ت پہنچا تھا،تالا بو ں کی صفا ئی اور مر مت کام کو ہنگا می بنیا دوں میں کیا جا رہا ہے ، اس حوالے سے ایکسین پی ایچ ای سرور مینگل نے بتا یا کہ انشاء اللہ صفا ئی اور مرمت کے کام کو آئند ہ 15روز میں مکمل کر لیا جا ئے گا ، جبکہ اس وقت بھی گڈانی شہر ، پتھر کالو نی سمیت دیگر متا ثرہ علا قوں میں پینے کے پا نی کی فر اہمی واٹر ٹینکر وں کے ذریعے جا ری ہے ۔

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں